گرلز اسکول کی ٹینکی میں چھپکلی گرگئی، پانی پینے سے 20 بچوں کی طبیعت خراب - 7starseoexpertda

Breaking

Monday, May 29, 2023

گرلز اسکول کی ٹینکی میں چھپکلی گرگئی، پانی پینے سے 20 بچوں کی طبیعت خراب

پشاور / کرک: صابر آباد کے علاقے گورنمنٹ ہائی اسکول جندری میں مضر صحت پانی سے 20 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹینکی میں چھپکلی گر گئی تھی اور بچیوں نے پانی پیتے ہی الٹیاں شروع کر دیں، بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت بالکل سنبھل گئی ہے اور تمام کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ڈپٹی کمشنر کرک احمد زیب بھی کرک پہنچ گئے۔

The post گرلز اسکول کی ٹینکی میں چھپکلی گرگئی، پانی پینے سے 20 بچوں کی طبیعت خراب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/rphC9bI

No comments:

Post a Comment