دبئی میں عیدالاضحیٰ سپر سیل، خریداروں کیلیے اشیا 90 فیصد تک  سستی - 7starseoexpertda

Breaking

Saturday, May 27, 2023

دبئی میں عیدالاضحیٰ سپر سیل، خریداروں کیلیے اشیا 90 فیصد تک  سستی

 دبئی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر دبئی میں سپراسٹورز نے خریداروں کے لیے اشیا 90 فیصد تک سستی کردیں۔

عرب میڈیا کے مطابق سپراسٹورز کی جانب سے لگائی گئی سپر سیل 3 روز تک جاری رہے گی اور اس دوران خریداروں کو اشیا 90 فیصد تک سستی فروخت کرجارہی ہیں۔ سیل سے فائدہ اٹھانے کے لیے  اسٹورز کے باہر خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

جن اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں ملبوسات، الیکٹرونکس، بچوں سے متعلق اور دیگر ضروری اور روزمرہ استعمال کی چیزیں شامل ہیں۔خریداروں کا کہنا ہے کہ  سپر سیل سے سب کو عید الاضحیٰ کو اچھے طریقے سے منانے کا موقع مل جائے گا۔

The post دبئی میں عیدالاضحیٰ سپر سیل، خریداروں کیلیے اشیا 90 فیصد تک  سستی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/98ibkLe

No comments:

Post a Comment