پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے علیحدگی کی تردید کردی - 7starseoexpertda

Breaking

Saturday, June 10, 2023

پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے علیحدگی کی تردید کردی

 پشاور: تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا اور پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں کسی دوسری پارٹی میں شامل نہیں ہورہا۔

پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے میرے بارے میں سوشل میڈیا پر جو خبریں پھیل رہی ہیں وہ مکمل جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہیں۔

The post پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے علیحدگی کی تردید کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/FR5tmla

No comments:

Post a Comment