190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی - 7starseoexpertda

Breaking

Friday, November 24, 2023

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔

سپریم کورٹ میں اپیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں گرفتار تھے۔ ٹرائل کورٹ نے عدم حاضری پر ضمانت خارج کردی۔

درخواست کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت عظمیٰ سے استدعا ہے کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ضمانت کی جائے۔

دوسری  جانب 190  ملین پاؤنڈز اسکینڈل کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب وقار احمد اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔

The post 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/ew9WP5n

No comments:

Post a Comment