جواد احمد کے والد انتقال کرگئے - 7starseoexpertda

Breaking

Sunday, November 12, 2023

جواد احمد کے والد انتقال کرگئے

 لاہور: معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کے والد انتقال کرگئے۔

جواد احمد نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اپنے والد پروفیسر توقیر احمد کے انتقال کی اطلاع دی، گلوکار نے بتایا کہ اُن کے والد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں۔

j1

گلوکار نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ اُن کے والد کی نماز جنازہ آج اُن کی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن میں بعد نمازِ ظہر ادا کی جائے گی۔

جواد احمد نے اپنی پوسٹ میں والد کے انتقال سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین اور شوبز شخصیات کی جانب سے جواد احمد کے والد کے انتقال کی خبر دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

The post جواد احمد کے والد انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/8YRchEB

No comments:

Post a Comment