کراچی میں آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان - 7starseoexpertda

Breaking

Sunday, December 24, 2023

کراچی میں آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

  کراچی: آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی آج بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے زیراثر ہے، ہواؤں کی رفتار 25 کلومیٹر (14 ناٹیکل مائیل) فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہیں۔

دن بھر خنک ہوائیں چلنے اور رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہیں۔

کراچی میں آج صبح کم سے کم پارہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ شہر کی فضاوں پر ہلکی دھند بھی چھائی رہی، حد نگاہ کم ہوکر 4 کلومیٹر رہ گئی تھی۔

The post کراچی میں آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/fsxBMzO

No comments:

Post a Comment