راولپنڈی، اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو چُھو گئیں - 7starseoexpertda

Breaking

Saturday, January 7, 2023

راولپنڈی، اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو چُھو گئیں

جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں مرغی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریوں کی جانب سے مرغی کے بائیکاٹ کی مہم کے باوجود اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 630 روپے کلو تک پہنچ گیا۔

دکانداروں نے مرغی قیمت میں اضافے کو کم سپلائی قرار دیا جبکہ پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جب تک مرغی کی فیڈ، چوزے تیار کرنے کا خام مال کی سپلائی بحال نہیں ہوتی، قیمتیں کنڑول کرنا مشکل ہوگا۔

The post راولپنڈی، اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو چُھو گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/hHLCJSI

No comments:

Post a Comment