جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات - 7starseoexpertda

Breaking

Tuesday, May 30, 2023

جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کی بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی ہوگئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس تعیناتی کی منظوری دی ہے جو کہ آئین کے آرٹیکل 175اے 13 کے تحت دی گئی ہے۔

جسٹس اقبال حمید الرحمٰن کو تین سال کے لیے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے۔  جسٹس اقبال حمید الرحمٰن سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج ہیں۔

 

The post جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/tTzQXJh

No comments:

Post a Comment