اسلام آباد: 66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔
گیلپ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ رشوت دیے بغیرکسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری محکموں اور وزارتوں سے آڈٹ حکام کی رشوت طلبی کا انکشاف
سروے میں ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے سوال پوچھا گیا تھا کیا کسی کاروباری شخص کیلیے رشوت دیے بغیر کامیاب ہونا ممکن ہے؟
صرف 13 فیصد جواب دہندگان کے مطابق کسی کاروباری شخص کے لیے رشوت دیے بغیرکامیاب ہونا ممکن ہے۔
The post رشوت دیے بغیر کسی بھی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں، 66 فیصد پاکستانیوں کی رائے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/diqh2sY
No comments:
Post a Comment