لاہور: گٹر میں دھماکے سے 4 افراد زخمی - 7starseoexpertda

Breaking

Sunday, December 10, 2023

لاہور: گٹر میں دھماکے سے 4 افراد زخمی

 لاہور: مغل پورہ میں آٹو مارکیٹ کے قریب گٹر میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق گٹروں میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکا ہوا جسسے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زخمیوں میں آصف، بلال، بلال اکرم اور علی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

The post لاہور: گٹر میں دھماکے سے 4 افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/BdjxigC

No comments:

Post a Comment