آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر شپ کے لیے 2500 کروڑ کا معاہدہ - 7starseoexpertda

Breaking

Sunday, January 21, 2024

آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر شپ کے لیے 2500 کروڑ کا معاہدہ

نئی دہلی: آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر شپ کے لیے 2500 کروڑ کا معاہدہ طے پا گیا۔

معروف بھارتی کارپویٹ ادارے ٹاٹا نے آئی پی ایل کی ٹائٹل اسپانسرشپ معاہدے کو 2028 تک توسیع دے دی، جس کی مالیت 2500 کروڑ روپے بیان کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل فرنچائز کی کھلاڑیوں کو پیسے کا رعب دکھا کر خریدنے کی کوشش

بورڈ اعلامیے کے مطابق مذکورہ گروپ نے موجودہ میں 5 برس کی توسیع کرتے ہوئے معاہدے کو 2028 تک بڑھادیا ہے، ٹائٹل کے لیے 2500 کروڑ روپے کی رقم لیگ کی تاریخ میں سب سے بڑی رقم ہے۔

The post آئی پی ایل ٹائٹل اسپانسر شپ کے لیے 2500 کروڑ کا معاہدہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/hOwP5UB

No comments:

Post a Comment