معین خان کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت کا امکان - 7starseoexpertda

Breaking

Sunday, January 21, 2024

معین خان کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت کا امکان

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی دوڑ میں معین خان بھی شامل ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان سے ایک حکومتی شخصیت نے رابطہ کیا ہے،معین خان پیر کو اسلام آباد جائیں گے،انھیں بطور رکن گورننگ بورڈ نامزد کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی سی بی کے لیے کئی نام زیرگردش

چیئرمین کے انتخاب کیلیے عبوری مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کمیٹی چیئرمین کے انتخاب کیلیے گورننگ بورڈ تشکیل دے گی۔

The post معین خان کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/Akt2Un1

No comments:

Post a Comment