ٹوکیو: جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔
Just IN:— Tsunami waves surge across Japan’s western coast after a massive 7.4 magnitude earthquake. pic.twitter.com/PNg8pRqFRS
— South Asia Index (@SouthAsiaIndex) January 1, 2024
جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح سویرے آنے والے زلزلے کے باعث خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔ زلزلے سے اب کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
The post جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/237XMd8
No comments:
Post a Comment