القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے زلفی بخاری کو طلب کرلیا - 7starseoexpertda

Breaking

Saturday, January 7, 2023

القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے زلفی بخاری کو طلب کرلیا

 اسلام آباد: نیب نے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو پیش ہونے کےلئے تیسرا نوٹس بھیج دیا۔

قومی احتساب بیورو نے زلفی بخاری کو 9 جنوری کو راولپنڈی بیورو میں پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں اپنے ساتھ القادر یونیورسٹی پراجیکٹ ٹرسٹ کو زمین کی منتقلی کا ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی۔

نیب راولپنڈی نے زلفی بخاری کو 29 نومبر اور 15 دسمبر 2022 کو القادر یونیورسٹی پراجیکٹ انکوائری میں پیش ہونے کے نوٹس بھجوائے تھے، تاہم وہ پیش نہ ہوئے۔

نیب راولپنڈی میں القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کو 458 کنال زمین منتقلی کی انکوائری جاری ہے۔

The post القادر یونیورسٹی کیس؛ نیب نے زلفی بخاری کو طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/UR6Bc1J

No comments:

Post a Comment